325

ریسکیو 1122 منڈی بہاوالدین میں 42 سیٹوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 8 جولائی 2019۔ تفصیلات دیکھیں

ریسکیو 1122 ضلع منڈی بہاوالدین میں 42 سیٹوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 8 جولائی 2019 ہے۔ تفصیلات دیکھیں

ریسکیو 1122 ضلع منڈی بہاوالدین میں ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن اور ڈرائیور کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: EMT
بنیادی سکیل: 11
تعداد آسامی: 9
تعلیمی قابلیت: نرسنگ یا پیرامیڈیکل ڈپلومہ
عمر کی حد: 20 سے 30 سال

نام آسامی: ڈرائیور
بنیادی سکیل: 04
تعداد آسامی: 33
تعلیمی قابلیت: میٹرک بمعہ LTV/HTV لائسنس
عمر کی حد: 20 سے 30 سال

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 8 جولائی 2019 ہے
مزید تفصیلات کیلئے NTS کی ویب سائیٹ وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں