68

غلہ منڈی میں لاکھوں روپے لگا کر بننے والا واٹر فلٹریشن پلانٹ کئی مہینوں سے خراب. انتظامیہ بے خبر۔ تصاویر دیکھیں

منڈی بہاوُالدین ( میاں اسحاق سے 22 جون 2019 ) غلہ منڈی میں لاکھوں روپے لگا کر بننے والا واٹر فلٹریشن پلانٹ کئی مہینوں سے خراب پڑا ہے اور انتظامیہ فلٹریشن کو تالے لگا کر لمبی تان کر سو گئی عوام کا مطالبہ ہے کہ جلد از جلد واٹر فلٹریشن پلانٹ کو ٹھیک کروا کر عوام کیلئے کھولا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں