155

ریلوے ہسپتال ملکوال میں عرصہ دراز سے ڈاکٹرکی آسامی خالی رہنے سے ریلوے ملازمین کو علاج معالجہ کرانے میں شدید پریشانی کا سامنا۔ ریلوے ملازمین نے ریلوے کے اعلیٰ حکام سے ڈاکٹر کی تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے

ملک وال(تحصیل رپورٹر)ریلوے ہسپتال میں عرصہ دراز سے ڈاکٹرکی آسامی خالی رہنے سے ریلوے ملازمین کو علاج معالجہ کرانے میں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ریلوے ملازمین نے ریلوے کے اعلیٰ حکام سے ڈاکٹر کی تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے


۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے ہسپتال ملکوال میں عرصہ دراز سے ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی آسامی خالی چلی آرہی ہے جس سے ریلوے ملازمین کو علاج و معالجہ کے لئے دیگر ہسپتالوں میں جانا پڑتا ہے جس وہ سخت پریشانی میں مبتلا ہیں

یہ بھی پڑھیں: ریلوے ہسپتال ملکوال سے ڈاکٹر کے تبادلے کے بعد مریض بے یارو مددگار ، خواجہ سعد رفیق ڈاکٹر کی تعیناتی یقینی بنائیں، ریلوے ملازمین کا مطالبہ

یاد رہے ریلوے کے علاقوں کی صفائی ستھرائی کی نگرانی بھی ڈاکٹر کی زمہ داری ہوتی ہے اس لئے ریلوے کالونی وغیرہ کے علاقوں کی صفائی ستھرائی بھی نہیں کی جارہی ہے ۔ریلوے ملازمین نے ریلوے کے اعلیٰ حکام سے ڈاکٹر کی تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں