101

پی ٹی آئی رہنما بلال احمد نیازی کی کوشش سے ڈی پی او منڈی بہاوالدین نے پولیس چوکی سٹی ملکوال کی منظوری دے کر سابق کچہری کی بلڈنگ میں چوکی قائم کر دی

ملک وال(نامہ نگار 17 جون 2019 ) پی ٹی آئی رہنما بلال احمد نیازی کی کوشش سے ڈی پی او منڈی بہاوالدین ناصر سیال نے پولیس چوکی سٹی ملکوال کی منظوری دے کر سابق کچہری کی بلڈنگ میں چوکی قائم کر دی ہے ۔

شہریوں نے امن و امان کی بہتری کے لئے چوکی قائم کرنے پر ڈی پی او منڈی بہاوالدین ناصر سیال کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بلال احمد نیازی کی کوشش سے ڈی پی او منڈی بہاوالدین ناصر سیال نے پولیس چوکی سٹی ملکوال کی منظوری دے کر سابق کچہری کی بلڈنگ میں چوکی قائم کر دی ہے اور اے ایس آئی سکندر حیات کو انچارج مقرر کر دیا ہے،

شہریوں نے امن و امان کی بہتری کے لئے چوکی قائم کرنے پر ڈی پی او منڈی بہاوالدین ناصر سیال کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں