182

بروقت علاج نا ہونے پر ڈی ایچ کیو اسپتال منڈی بہاوالدین میں خاتون نے اسپتال کے احاطہ میں بچی کو جنم دے دیا۔ ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاؤالدین:ڈی ایچ کیو اسپتال میں خاتون نے اسپتال کے احاطہ میں بچی کو جنم دے دیا، اسپتال ذرائع۔ منڈی بہاؤالدین:شفقت آباد کاذولفقار اپنی اہلیہ کو ڈیلیوری کیس کے لئے اسپتال لایا تھا، اسپتال ذرائع

منڈی بہاؤالدین:اسپتال عملہ نے کہا کہ ان کے پاس آپریشن کا وقت نہیں، متاثرہ خاتون کے شوہر کا الزام۔ منڈی بہاؤالدین:خاتون کو کسی اور اسپتال جانے کا کہہ کر باہر بھیج دیا ، متاثرہ خاتون کا شوہر

منڈی بہاؤالدین: زچہ نے باہر نکل کر اسپتال کے احاطہ میں ہی بچی کو جنم دے دیا، متاثرہ خاتون کا شوہر۔ منڈی بہاؤالدین:مریضہ کو کہیں اور لے جانے کا کہنے کا الزام بے بنیاد ہے، اسپتال انتظامیہ

منڈی بہاؤالدین: مریضہ کو اسپتال آتے ہی داخل کرلیا گیا تھا، اسپتال انتظامیہ۔ منڈی بہاؤالدین:اپنی کنڈیشن سے گھبرا کر مریضہ خود اپنی مرضی سے باہر نکل گئی تھی ، اسپتال انتظامیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

بروقت علاج نا ہونے پر ڈی ایچ کیو اسپتال منڈی بہاوالدین میں خاتون نے اسپتال کے احاطہ میں بچی کو جنم دے دیا۔ ویڈیو دیکھیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں