73

ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاوالدین کے مین گیٹ سے ہنڈا 125 موٹرسائیکل چوری

گزشتہ رات ڈی ایچ کیو کے مین گیٹ سے ہنڈا 125 موٹرسائیکل چوری

موجیانوالہ رہائشی عدنان گجر کا کہنا ہے گزشتہ رات ہم مریض لیکر ڈی ایچ کیو گئے مین گیٹ کے باہر موٹرسائیکل کھڑی کی تقریبا”20 منٹ بعد واپس آیا تو موٹرسائیکل غائب تھی

15 پر کال کی تو آدھے گھنٹے بعد پولیس موقع پر پہنچی نامعلوم چوروں کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں