121

نورپور پیراں: نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب جانے والے محمد شفیق کی نعش 7 دن بعد مل گئی

نورپورپیراں کا رہائشی محممد شفیق جو کہ 7 دن پہلے دریا میں نہاتے ہوے ڈوب گیا تھا کل شام اس کی نعش مل کئ تہی آج صبح 9 بجے مقامی قبرستان نور پور پیراں میں ادا کر دی گئ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نورپور پیراں کے قریب دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 16 سالہ نوجوان شفیق ڈوب گیا

نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی تدفین کے وقت ہر آنکہ اشکبار تہی اور رقت آمیز مناظر تھے۔ یاد رہے کہ 8 ماہ قبل شفیق کے والد محمد رفیق ایک بلاسٹ میں فوت ہو گے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

نورپور پیراں: نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب جانے والے محمد شفیق کی نعش 7 دن بعد مل گئی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں