79

ویلڈن: سوشل میڈیا پر ‘ضرورت خون’ کی پوسٹ دیکھ کر ہیڈ کانسٹیبل خود خون کا عطیہ دینے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاؤالدین پہنچ گئے

ویلڈن ہیڈ کانسٹیبل اورنگ زیب تھانہ سٹی


سوشل میڈیا پر ضرورت خون کی پوسٹ دیکھ کر خود رابطہ کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاؤالدین پہنچ کر خون عطیہ کرنے پر پولیس ملازم اورنگ زیب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بے شک تم جیسے نوجوان ہی کسی بھی معاشرے کا فخر اور غرور ہوتے ہیں۔ تم جیسے جوان ہی بے شک پنجاب پولیس کا فخر ہیں۔


اورنگ زیب زندہ باد
پنجاب پولیس زندہ باد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں