24

نورپور پیراں کے قریب دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 16 سالہ نوجوان شفیق ڈوب گیا

منڈی بہاؤالدین ۔۔ نورپور پیراں کے قریب دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 16 سالہ نوجوان شفیق ڈوب گیا

نوجوان اپنے 3دوستوں کے ساتھ دریا میں نہانے گیا تھا نوجوان کی تلاش کیلٸے ریسکیو آپریشن جاری ہے ریسکیو کی ٹیمیں ڈیڈ باڈی کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں

ریسکیو 1122ڈوبنے والے شفیق کے دوستوں سے تفتیش کی جا رہی ہے ۔ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں