71

گوجرہ: تیز رفتار کوسٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی جاں بحق، بچہ شدید زخمی

منڈی بہاوالدین ( ملک روف زبیر 28 مئی 2019 ) تیز رفتار کوسٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی جاں بحق ، بچہ شدید زخمی

گوجرہ میں شیل پٹرول پمپ کے قریب تیز رفتار کوسٹر نمبری LXP 3386 نے رتو کالے کے رہائشی موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جبکہ ان کا بچہ شیدید زخمی ہو گیا.

کوسٹر کا ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار۔ ریسکیو 1122 اہلکار موقع پر پہنچ گئے پولیس تھانہ گوجرہ نے بھی موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں