68

چیلیانوالہ کے سرکاری ہسپتال RHC میں ( Hypertension ) بلڈ پریشر دن منایا گیا

منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاوں چیلیانوالہ کے سرکاری ہسپتال RHC میں ( Hypertension ) بلڈ پریشر دن منایا گیا جس کی قیادت داکتر سید محسن محمود . داکٹر فاطمہ. داکٹر ردا فاطمہ ڈاکٹر عمر رضا نے کی

انہوں نے کہا کہ اس دن کو منانے کا مقصد عوام لناس کو بلڈ پریشر جیسے موزی بیماری سے بچنا چاہیے اور ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ بلڈ پریشر ایک جان لیوا مرض ہے جسکو آم زبان میں خاموش قاتل بھی کہا جاتا اور ڈاکٹر سید محسن محمود کا کہنا یہ بھی ہے روزانہ کی معمول میں ورزش کا کریں انڈا نمک گائے کا گوشت اور چربی والے گوشت سے اجتناب کریں

مچھلیوں کا استعمال اور سبز سبزیوں کا استعمال تلقین کریں اور بلڈ پریشر کے مریضوں کو چاہیے کے وہ اپنے روزانہ اپنا بلد پریشر کو چیک کروائے اور اپنی ادویات کو بلاناغہ استعمال کرے..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں