97

منڈی بہاءالدین: پولیس کی علاقہ تھانہ سول لائن میں کارروائی، شراب کی 74 بوتلیں برآمد، چار ملزمان گرفتار

منڈی بہاءالدین: پولیس کی علاقہ تھانہ سول لائن میں کارروائی، شراب کی 74 بوتلیں برآمد، چار ملزمان گرفتار

منڈی بہاوالدین ( ایم بی ڈین نیوز 13 اپریل 2019 ) ایس ایچ او تھانہ سول لائن اشتیاق احمد خان انسپکٹر کی ہدایت اور خفیہ مخبری پر محمد وارث(اسسٹنٹ سب انسپکٹر ) کی اپنی ٹیم کے ہمراہ زبردست کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش سنی مسیح ، ارم شہزاد وغیرہ کے قبضے سے شراب کی 74 بوتلیں اور سامان بھٹی وغیرہ برآمد کر کے انکے خلاف قانونی کاروائی کر دی گئی۔

(یاد رہے کہ) گزشتہ دنوں میں منڈی بہاوالدین کے مختلف تھانہ جات میں جتنے بھی شراب نوشی کے مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کی گئی ہے ان تمام تھانہ جات میں سے تھانہ سول لائن۔ اور SHO تھانہ سول لائن ٹاپ پوزیشن پر رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں