307

دس دن سے لاپتہ 60 سالہ محمد عنایت ساکن مرالہ کی لاش ہیلاں نہر سے برآمد. ریسکیو 1122 نے آپریشن مکمل کر لیا. ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین ( ایم بی ڈین نیوز 10 اپریل 2019 ) دس دن سے لاپتہ 60 سالہ محمد عنایت ساکن مرالہ کی لاش ہیلاں نہر سے برآمد. ریسکیو 1122 نے آپریشن مکمل کر لیا. ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاؤالدین: ہیلاں نہر سے 60 سالہ شخص کی لاش نکالنے کا ریسکیو آپریشن مکمل
منڈی بہاوالدین: 60 سالہ شخص کی نہر میں تیرتی ہوئی لاش کی اطلاع پر کارروائی کی ریسکیو1122

منڈی بہاؤالدین: نہر میں ڈوبنے والے کی شناخت ہوگئی ریسکیو1122
منڈی بہاؤالدین: محََمد عنایت ولد خان محمد نواحی گاوں مرالہ کا رہائشی ہے Rescue 1122 Mandi Bahauddin

منڈی بہاؤالدین: محمد عنایت گھر سے دس دن سے لاپتہ تھا ریکیسو 1122 منڈی بہاوالدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں