74

سابق صوباٸی وزیر و ایم پی اے حمیدہ وحید الدین نے الحنا ویلفیر فاونڈیشن كے زیر انتظام زچہ بچہ ہسپتال میں فری آٸی كیمپ لگوایا

منڈی بہاوالدین: (بیورو رپورٹ) سابق صوباٸی وزیر و ایم پی اے حمیدہ وحید الدین نے الحنا ویلفیر فاونڈیشن كے زیر انتظام زچہ بچہ ہسپتال میں فری آٸی كیمپ لگوایا-

تفصیلات كے مطابق ایم پی اے حمیدہ وحید الدین نے آزاد نیوز سے گفتگو كرتے ھوے كہا كہ اللہ تعالی کے فضل و کرم اور الاحسان ہسپتال کے تعاون سے آج زچہ بچہ ہسپتال عارف آباد میں فری آئی میڈیکل کیمپ کامیاب رہا۔

500 سے زیادہ افراد مستفید ہوئے۔ مریضوں میں فر ی ادویات اور عنیکیں تقسیم کی گئیں۔ان میں سے 78 افراد کا اپنی گاڑی پر لاہور لے جا کر فری آپریشن کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں