355

سپیرئیر کالج ملکوال میں لیکچرر، ایڈمن آفیسر، ایڈمیشن آفیسر، اکائونٹنٹ، کلرک وغیرہ کی 64 سیٹوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں. تفصیلات دیکھیں

سپیرئیر کالج ملکوال میں لیکچرر، ایڈمن آفیسر، ایڈمیشن آفیسر، اکائونٹنٹ، کلرک وغیرہ کی 64 سیٹوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

سپرئیر کالج ملکوال کیمپس میں 64 سیٹوں پر مختلف کیٹیگری پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: لیکچرر
تعلیمی قابلیت: ایم۔اے یا ایم۔سی۔ایس یا ایم۔فل

عمر کی حد: 22 سے 40 سال
آسامیوں کی تعداد: 34 عدد

نام آسامی: ایڈمن آفیسر
تعلیمی قابلیت: اایم۔بی۔اے یا ایم۔پی۔اے یا  بی۔بی۔اے آنر

عمر کی حد: 24 سے 34 سال
آسامیوں کی تعداد: 01 عدد

نام آسامی: ایڈمیشن آفیسر
تعلیمی قابلیت: بی۔اے یا بی۔ایس۔سی یا بی۔کام

عمر کی حد: 21 سے 30 سال
آسامیوں کی تعداد: 03 عدد

نام آسامی: ریسپشنسٹ
تعلیمی قابلیت: بی۔اے یا بی۔ایس۔سی یا بی۔کام

عمر کی حد: 21 سے 30 سال
آسامیوں کی تعداد: 02 عدد

نام آسامی: اکائونٹنٹ
تعلیمی قابلیت: ایم۔کام

عمر کی حد: 22 سے 30 سال
آسامیوں کی تعداد: 01 عدد

نام آسامی: کلرک
تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ

عمر کی حد: 18 سے 30 سال
آسامیوں کی تعداد: 05 عدد

نام آسامی: آفس بوائے
تعلیمی قابلیت: میٹرک یا مڈل

عمر کی حد: 18 سے 26 سال
آسامیوں کی تعداد: 04 عدد

نام آسامی: سیکیورٹی گارڈ
تعلیمی قابلیت: میٹرک

عمر کی حد: 40 سے 52 سال
آسامیوں کی تعداد: 06 عدد

نام آسامی: گارڈنر
عمر کی حد: 30 سے 45 سال
آسامیوں کی تعداد: 02 عدد

نام آسامی: سویپر
عمر کی حد: 18 سے 30 سال
آسامیوں کی تعداد: 06 عدد

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 2 اپریل 2019

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “سپیرئیر کالج ملکوال میں لیکچرر، ایڈمن آفیسر، ایڈمیشن آفیسر، اکائونٹنٹ، کلرک وغیرہ کی 64 سیٹوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں. تفصیلات دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں