103

محلہ شفقت آباد روڈ پر رقم چھیننے کی واردات، مزاحمت پر موٹر سائیکل سوار ڈاکو فائرنگ کر کے فرار. علاقہ میں خوف و ہراس

محلہ شفقت آباد روڈ پر رقم چھیننے کی واردات، مزاحمت پر موٹر سائیکل سوار ڈاکو فائرنگ کر کے فرار. علاقہ میں خوف و ہراس

منڈی بہاؤالدین۔ انس شاہ اور عون شاہ اے ٹی ایم سے رقم کر نکلے تو ڈاکووں نے تعاقب شروع کر دیا۔
منڈی بہاؤالدین۔ ڈاکووں نے محلہ شفقت آباد کے قریب روک کر رقم چھیننے کی کوشش کی۔

منڈی بہاؤالدین۔ مزاحمت پر دوموٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرنا شروع کردی۔
منڈی بہاؤالدین۔ فائرنگ کی آواز سن کے اہل علاقہ موقع پر پہنچ گئے۔

منڈی بہاؤالدین۔ دونوں ملزمان فائرنگ کرتے ہو موقع سے فرار ہوگئے
منڈی بہاوالدین۔ شہر میں راہزنی اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حکام نوٹس لیں، اہل علاقہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں