39

آپ نیوز کے ڈسٹرکٹ رپورٹر سٹی کیبل کے آپریٹر میاں کاشف کے دفتر پر 9 سے زائد ویگن سوار ڈنڈوں سے لیس مسلح افراد کا حملہ. CCTV منظر عام پر آگئی، ویڈیو دیکھیں

آپ نیوز کے ڈسٹرکٹ منڈی بہاوالدین رپورٹر اور سٹی کیبل کے آپریٹر میاں کاشف کے دفتر پر 9 سے زائد ویگن سوار ڈنڈوں سے لیس مسلح افراد کا حملہ. CCTV منظر عام پر آگئی، ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین” نجی ٹی وی کے ڈسٹرکٹ رپورٹر سٹی کیبل کے آپریٹر میاں کاشف کے دفتر پر 9 سے زائد ویگن سوار ڈنڈوں سے مسلح افراد کا حملہ. کار کے شیشے توڑ دیئے، کار میں سوار صحافی کے بھائی نے بھاگ کر جان بچائی کار میں سوار دیگر افراد پر تشدد، سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر آ گی۔

نجی ٹی وی کے ڈسٹرکٹ رپورٹر اس سٹی کیبل آپریٹر میاں کاشف کے دفتر پر ویگن سوار 9 سے زائد افراد نے ڈنڈوں سے مسلح ہو کر حملہ کر دیا صحافی کے بھائی میاں عثمان نے کار سے بھاگ کر جان بچائی جبکہ کار میں سوار دو دوستوں پر ڈنڈوں سے ویشیانہ تشدد کار کے شیشے توڑ دیئے اور شہریوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے،

شہریوں نے واقعہ کو دہشت گردی قرار دیا اور شدید احتجاج کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں