60

ریسکیو 1122 منڈی بہاﺅالدین کے زیر اہتمام گورنمنٹ کا لج میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا. ویڈیو دیکھیں

ایمرجنسی سروسز/ریسکیو 1122

منڈی بہاﺅالدین ریسکیو 1122کے زیر اہتمام گورنمنٹ کا لج میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ
عملی مظاہرہ میں ریسکیو1122 کے علاوہ پولیس، ایلیٹ فورس، سول ڈیفنس، اسپیشل برانچ اور محکمہ صحت کی شرکت

عملی مظاہرے کا مقصد کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے عوام الناس میں شعور اجاگر کرنا تھا
موک ایکسرسائز اور فائر فائٹنگ کی مشقیں کی گئیں مقصد ہر قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام ادارے الرٹ اور تیار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں