120

آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ کو کھیوڑہ میں واقع سوڈاایش پلانٹ کیلئے پلانٹ آپریٹر، الیکٹرکیشن، مینٹینس آفیسر کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں. تفصیلات دیکھیں

آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ کو کھیوڑہ می واقع سوڈاایش پلانٹ کیلئے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

پلانٹ آپریٹر
تعلیمی قابلیت:
ایف ایس سی، ڈی اے ای کیمیکل
ان امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی جنہوں نے کیمیکل ٹریڈ میں اپرنٹس شپ بی ہو گی۔ متعلقہ فیلڈ میں خاص طور پر کیمیکل یا پٹروکیمیکل پلانٹ پر 3 سے 5 سال کام کا تجربہ

الیکٹرکیشن:
تعلیمی قابلیت
ایف ایس سی، میٹرک بمعہ ڈی اے سی الیکٹریکل
ان امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی جنہوں نے الیکٹریکل ٹریڈ میں اپرنٹس شپ بھی کی ہو گی۔ متعلقہ فیلڈ میں خاص طور پر کسی کیمیکل یا پٹروکیمیکل پلانٹ پر 3 سے 5 سال کا تجربہ

مینٹینس آفیسر (مکینکل)
تعلیمی قابلیت
مکینیکل میں 3 سالہ ڈپلومہ یا B.Tech (Hons) مکینیکل
متعلقہ فیلڈ میں خاص طور پر کسی کیمیکل یا پٹروکیمیکل پلانٹ پر 7 سے 10 سال کام کا تجربہ. روٹری اور اسٹیشزی ایکوئپمنٹ کی کینٹینس، ایکوئپمنٹ کے فاضل پرزہ جات کی مینٹینس

ٹریڈاپرنٹس
(اپرنٹس شپ آرڈیننس 1962 کے تحت)

کیمیکل (ایف ایس سی سیکنڈ ڈویژن یا ڈی اے ای کیمیکل)
الیکٹرکل (ایف ایس سی سیکنڈ ڈویژن یا ڈی اے ای الیکٹریکل)
انسٹرومنٹ ( سیکنڈ ڈویژن یا ڈی اے ای انسٹرمنٹ(
مکینیکل ( سیکنڈ ڈویژن یا ڈی اے ای مکینیکل(
شرائط و ضوابط تعلیمی قابلیت، اہلیت
یکم جنوری 2019 کو زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 23 سال
ٹریننگ کی مدت کے دوران منتخب افراد کو وظیہ دیا جائے گا

مینٹینینس آفیسر (الیکٹریکل)
تعلیمی قابلیت، اہلیت
الیکٹریکل میں 3 سالہ ڈپلومہ یا B.Tech (Hons) الیکٹریکل
متعلقہ فیلڈ میں خاص طور پر کسی کیمیکل یا پٹروکیمیکل پلانٹ پر کم از کم 7 سے 10 سال کام کا تجربہ
PLC, LT, HT انڈسٹریکل آٹومیشن بمعہ VFDs اور کنٹرول کی ٹربل شوٹنگ کی صلاحیت اور انکی بھرپور معلومات

مینٹینینس آفیسر (انسٹرمنٹ)
تعلیمی قابلیت، اہلیت
انسٹرومنٹ میں 3 سالہ ڈپلومہ یا B.Tech (Hons) انسٹومنٹ
متعلقہ فیلڈ میں خاص طور پر کسی کیمیکل یا پٹروکیمیکل پلانٹ پر کم از کم 7 سے 10 سال کام کا تجربہ
پی ایل سی سسٹم، انڈسٹریل آٹومیشن اور کنٹرول خاص طور پر Trouble Shooting کا Hands-on تجربہ

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 مارچ 2019 ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں