138

ہیلاں کا رہائشی نوجوان لیاقت شہزاد مظفر آباد بارڈر پر دشمن بھارتی افواج سے مقابلہ کے دوران شہید. فوجی اعزاز کیساتھ آباہی گائوں سپرد خاک. ویڈیو دیکھیں

ہیلاں کا رہائشی نوجوان لیاقت شہزاد مظفر آباد بارڈر پر دشمن بھارتی افواج سے مقابلہ کے دوران شہید. فوجی اعزاز کیساتھ آباہی گائوں سپرد خاک

منڈی بہاؤالدین :نواحی قصبہ ہیلاں کا رہائشی پاک فوج کا بہادر جوان شہزاد لیاقت وطن عزیز پر قربان ہو گیا. شہید نوجوان لیاقت شہزاد مظفر آباد بارڈر پر دشمن بھارتی افواج سے مقابلہ کے دوران شہید ہوا.

یہ خبر بھی پڑھیں
ملکوال: مختلف سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے استحکام پاکستان ریلی نکالی گئی

منڈی بہاؤالدین/شہید کا جسد ہیلاں لایا گیا تو پورا علاقہ پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ جہاں شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شہید لیاقت شہزاد کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ شہید کے سوگواروں میں ماں باپ بیوہ اور دو معصوم بچے شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں