65

منڈی بہاؤالدین: پاک فوج کی جانب سے بھارتی طیارے مارگرانے پر کمیٹی چوک میں شرکا کا جشن. ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاؤالدین ۔پاک فوج کی جانب سے بھارتی طیارے مارگرانے پر جشن
منڈی بہاؤالدین ۔شہریوں نے پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی،پاک فوج زندہ باد کے نعرے

منڈی بہاؤالدین ۔بھارت کے 2طیارے گراکر عوام کو خوش کردیاہے۔شرکاء
منڈی بہاؤالدین ۔عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے،بھارت کی غنڈہ گردی قبول نہیں شرکاء

منڈی بہاؤالدین ۔حکومت طلب کرے پوری قوم بھارت سے جنگ لڑنے کو تیارہے۔ شرکاء

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں