129

گرڈ اسٹیشن منڈی بہائوالدین میں مرمت کے سلسلہ میں منڈی بہائوالدین کے 11 کے.وی فیڈر کی بجلی 4 مارچ سے 1 اپریل 2019 تک مختلف اوقات میں بند رہے گی، تفصیلات دیکھیں

منڈی بہاوالدین میں واپڈا کی جانب سے تبدیلی کا پانچواں مہینہ. ایکسین واپڈا آپریشن گیپکو کےمطابق 132KV گرڈ اسٹیشن منڈی بہاؤالدین میں مرمت کے باعث منڈی بہائوالدین کے 11 کے.وی فیڈر کی بجلی 4 مارچ سے یکم اپریل 2019 تک مختلف اوقات میں بند رہے گی

منڈی بہاؤالدین- ایکسین واپڈا آپریشن گیپکو کےمطابق 132KV گرڈ اسٹیشن منڈی بہاؤالدین میں مرمت کےباعث 11KV فیڈڈرز (پھالیہ روڑ، کمپلیکس، کرسٹل، واسو، مونگ، گلشن اقبال، کھیوہ، شاہ تاج، کوٹ بلوچ، جھولانہ، کینال، منڈی سٹی، کچہری روڑ،صوفی سٹی، اورگوڑھامحلہ کی بجلی مورخہ 4 مارچ، 7مارچ، 11مارچ، 14مارچ، 18مارچ، 21مارچ، 25مارچ، 28مارچ اور 01 اپریل 2019 کو صبح 9 بجےسے لیکرشام 5 بجےتک بند رہے گی ۔

04-03-2019 تاریخ کو صبح 9:00 بجے سے دن 05:00 بجے تک
07-03-2019 تاریخ کو صبح 9:00 بجے سے دن 05:00 بجے تک
11-03-2019 تاریخ کو صبح 9:00 بجے سے دن 05:00 بجے تک

14-03-2019 تاریخ کو صبح 9:00 بجے سے دن 05:00 بجے تک
18-03-2019 تاریخ کو صبح 9:00 بجے سے دن 05:00 بجے تک
21-03-2019 تاریخ کو صبح 9:00 بجے سے دن 05:00 بجے تک

25-03-2019 تاریخ کو صبح 9:00 بجے سے دن 05:00 بجے تک
28-03-2019 تاریخ کو صبح 9:00 بجے سے دن 05:00 بجے تک
01-04-2019 تاریخ کو صبح 9:00 بجے سے دن 05:00 بجے تک

واپڈا کی جانب سے نومبر 2018 کے مہینے میں شیڈول دیا گیا جس کے مطابق نومبر کے مہینے میں مختلف اوقات میں بجلی بند رہی. اس کے بعد دسمبر 2018 میں پھر نیا نوٹیفکیشن جاری ہوا جسکے مطابق مختلف اوقات میں بجلی بند رہی. اس کے بعد سال نو جنوری 2019 میں شیڈول دیا گیا جس کے مطابق جنوری کے مہینے میں بھی مختلف اوقات میں بجلی بند رہی. اس کے بعد فروری 2019 میں نیا لوڈشیڈنگ کا شیڈول دیا گیا. اب مارچ 2019 کیلئے نیا شیڈول دے دیا گیا ہے جس کے مطابق مارچ کے مہینے میں بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ مختلف اوقات میں جاری رہے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں