66

سی ای او ایجوکیشن کی کارروائی، سرکاری سکول سندا پر قبضہ ختم کرادیا. ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاؤالدین ۔سی ای او ایجوکیشن کی کارروائی،سرکاری سکول پر قبضہ ختم کرادیا
منڈی بہاؤالدین ۔نواحی گاوں سندا میں بااثرافراد نے سرکاری سکول پر قبضہ کیا ہوا تھا

منڈی بہاؤالدین ۔ سکول کو مویشیوں کے باڑہ میں تبدیل کیا گیا تھا
منڈی بہاؤالدین ۔ سکول میں 30 سے زائد مزارع اور مزدور رہائش پذیر تھے

یہ خبر بھی پڑھیں
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول واسو کی عمارت پر گاوں کے بااثر افراد کا قبضہ. طالبات کو اسکول سے نکال کر تالے لگا دیئے. ہیڈمسٹریس نے گلی میں کلاس لگا لی، ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاؤالدین ۔سکول کی عمارت واگزارکراکے تالے لگا دیے ہیں۔ سی ای او رانامحمد اظہر
منڈی بہاؤالدین ۔کسی کو بھی سکول کی عمارت یا زمین پر قبضہ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔۔ سی ای او ایجوکیشن رانا محمد اظہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں