94

چوہدری ناصر بوسال کے کزن چوہدری سرفراز بوسال ذیلدار کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی. سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی خصوصی شرکت

چوہدری ناصر بوسال MNA کے کزن چوہدری سرفراز بوسال ذیلدار کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی

منڈی بہاؤالدین( چیئرمین میڈیا گروپ) ممبر قومی اسمبلی چوہدری ناصر اقبال بوسال کے فرسٹ کزن چوہدری سرفراز احمد بوسال ذیلدار ( آفیسر سینٹ آف پاکستان) کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی اسلام آباد میں منعقد ہوئی،

تقریب میں سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، چوہدری ناصر اقبال بوسال ایم این اے، چوہدری غلام حسین بوسال چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، چوہدری اختر عباس بوسال سابق ایم پی اے، سید نجم الحسن نقوی وائس چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، چوہدری فیصل نذیر گوندل بگے کا، چوہدری امتیاز احمد دھدرا، سید تنویر کاظمی، غلام عباس بوسال ذیلدار، ساجد بوسال، عبداللّہ مانک، ہادی بوسال، قاسم مراد بوسال، سرفراز بوسال، علی بوسال سمیت بوسال فیملی کے تمام افراد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں