136

نیلام عام ٹھیکہ کینٹین گورنمنٹ ہائی سکول جوکالیاں تحصیل پھالیہ. تفصیلات دیکھیں

نیلام عام ٹھیکہ کینٹکن برائے مارچ 2019 تا مئی 2019،

گورنمنٹ ہائی سکول جوکالیاں تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین

شرائط

2 مارچھ تک بولی میں شرکت کیلئے ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول جوکالیاں کے آفس میں اپنا اندراج کروائی، بعد میں نام درج نہیں کیا جائے گا۔
بولی 4 مارچ بروز سوموار دن 12:30 پر ہیڈ ماسٹر آفس میں ہوگی۔
کھانے پینے کی اشیا کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہو گا۔
بوتل کولڈ ڈرنکس، پاپڑ، بیج پر مکمل پابندی عائد ہو گی۔

اشیا کیلئے کیبن وغیرہ کا انتظام خود کرنا ہے
سکول کونسل کمیٹی کو اختیار ہوگا کہ وہ جب چاہے ٹھیکہ کو منسوخ کر سکتی ہے۔ سکول کونسل کمیٹی کو اختیار ہو گا کہ وہ کسی بھی بولی دہندہ کی بولی کو وجہ بتائے بغیر کینسل کر دے اور اس امر کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔ بولی دہندہ کو ایڈوانس سکیورٹی فیس قابل واپسی 5،000 ہزار مبلغ جمع کروانے ہو گے۔

منجانب: سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہوئی سکول جوکالیاں تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین

رابطہ نمبر:
0346-1709445 ، 0546-593308

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں