106

پاکستان رینجرز اکیڈمی منڈی بہاوالدین میں پرنسپل کی بھرتی کیلئے درخواستیں 21 فروری 2019 تک مطلوب ہیں. تفصیلات دیکھیں

پاکستان ریینجرز اکیڈمی ضلع منڈی بہاوالدین انگلش سکول سسٹم میں قابل پرنسپل کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

تعلیمی قابلیت: ایم فل، ایم اے، ایم ایس فرسٹ ڈویژن۔
تجربہ: کم سے کم 10 سال کا دفتری اور ٹیچنگ

عمر کی حد: 35 سے 50 سال
رخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 21 فروری 2019

Pakistan Ranger Academy, English Medium School System is looking for Principal in Mandi Bahauddin. Interested candidate can apply. candidate must have experience in relevant field. Attractive salary will be given.

Date Posted: 31 January, 2019
Last Date: 21 February, 2019

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں