76

تھانہ بھاگٹ پولیس کی کارروائی. پنڈی کالو کلاں سے 1کلو 300 گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

پھالیہ : تھانہ بھاگٹ پولیس کی کارروائی پنڈی کالو کلاں سے 1کلو 300 گرام چرس برآمد ۔ مبینہ منشیات فروش مظہر اقبال عرف شانی کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ شدید مزاحمت، ہاتھا پائی ۔

پولیس نے گرفتار کر کے انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں