146

گوڑھا محلہ منڈی بہاوالدین میں گیس غائب، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، بچے بھوکے سکول جانے پر مجبور

منڈی بہاؤالدین (ذیشان اسماعیل) گوڑھا محلہ میں گیس کا پریشر کم ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، اہل علاقہ نے ایم این اے حاجی امتیاز چوہدری، گیس کہ آفیسر محمد آصف چدھڑ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

یہ خبر بھی پڑھیں
محلہ شفقت آ باد میں نامعلوم چور صبح پانچ بجے کے قریب گلی میں لگا گیس کا میٹر اتار کر رفو چکر ہو گیا. ویڈیو CCTV کیمرے میں ریکارڈ. ویڈیو دیکھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں