119

منڈی بہاوالدین پولیس میں معذور افراد کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں. درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 فروری 2019. تفصیلات دیکھیں

اشتہار برائے بھرتی سینٹری ورکرز، لانگری (معذور کوٹہ 3فیصد) محکمہ پولیس ضلع منڈی بہایوالدین
سینٹری ورکرز، لانگری (معذور کوٹہ 3فیصد) کی ذیل آسامیاں پر کرنے کیلئے مندرجہ ذیل شرائط و ضوابط کے تحت مورخہ 25-02-2019 تک درخواستیں مطلوب ہیں۔

نام آسامی: سینٹری ورکر
بنیادی سکیل: 1
تعداد آسامی: 1
عمر کی حد: 18 تا 45 سال

نام آسامی: لانگری
بنیادی سکیل: 1
تعداد آسامی: 1
عمر کی حد: 18 تا 30 سال

قابلیت و معیاد:
امیدوار ضلع منڈی بہاوالدین کے رہائشی و سکونتی ہوں۔ اپنے کام میں مہارت رکھتے ہوں۔ امیدواران کیلئے دستاویزات جن میں سکونتی و ڈومیسائل سرٹیفکیٹ اور کمپیوٹرائزڈ شناختی، دو عدد تصاویر، معذوری کے سرٹیفکیٹ کی مصدقہ نقول درخواست کیساتھ منسلک کرنا لازمی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں