167

منڈی بہاوالدین میں اریگیشن ڈیپارٹمنٹ میں معذور افراد کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں، درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 18 فروری 2019، تفصیلات دیکھیں

منڈی بہاوالدین میں ڈرینج ڈویژن، اریگیشن ڈپارٹمنٹ میں معزور آفراد کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ بھرتی 3 سال کے کنٹرکٹ رول پر ہوں گی۔

نام آسامی: بیلدار
بنیادی سکیل: 1
تعداد آسامی: 7

عمر کی حد: 22 سال سے 35 سال
اہلیت: قد 5 فٹ 6 انچ، چھاتی 33 انچ، کسی چلانا جانتا ہو
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 18 فروری 2019

سادہ کاغذ پر ہاتھ سے لکھی ہوئی ڈرینج ڈویژن منڈی بہاوالدین کی حدود کے سکونتیوں و رہائشیوں سے درخواستیں مورکہ 18 فروری 2019 تک مطلوب ہیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد درخواستیں قابل قبول نہ ہوں گی۔تمام آسامیوں کی بھرتی حکومت پنجاب کے مروجہ پالیس کے مطابق میرٹ پر ہو گئی۔ صرف مندرجہ بالا اہلیت پر پورا اترننے والے حضرات درخواستیں دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں