122

زمیندار کی دھان کی فصل چوری کرنے پر 12 افراد کے خلا ف پولیس تھانہ ملکوال نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

ملک وال(نامہ نگار) کاشف ندیم ولد محمد صدیق نے پولیس تھانہ ملکوال کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ شمیم اختر،عبدالرحمن وغیرہ 10 کس نامعلوم افراد نے بذریعہ ہارویسٹر فصل دھان چوری کر کے ہزاروں روپے مالیت کا نقصان کر دیا میری چوری شدہ دھان کی فصل برآمد کرا کے مقدمہ درج کیا جائے۔جس پر پولیس تھانہ ملکوال نے مقدمہ درج کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں