107

منڈی بہاوالدین میں پنجاب ایگزمنیشن کمیشن کے تحت پانچویں جماعت کے 309 سنٹرز پر سالانہ امتحانات جاری

منڈی بہاوالدین: پنجاب ایگزمینیشن کمیشن PEC کے تحت ضلع منڈی بہاوالدین میں سالان امتحانات برائے سال 2019 مختلف سنٹرز پر جاری. ضلع بھر میں لڑکیوں لڑکوں کے 309 مختلف سنٹرز بنائے گئے.

تحصیل ملکوال میں کل 76 امتحانی سنٹرز بنائے گئے، تحصیل منڈی بہاوالدین میں 115 امتحانی سنٹرز، اور تحصیل پھالیہ میں کل 118 لڑکیوں اور لڑکوں امتحانی سنٹرز بنائے گئے جب پر سالانہ امتحانات جاری ہیں.

امتحانی سنٹرز پر 155 سپرنٹنڈنٹ اور 154 آر آئی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں. جماعت پنجم کے سالانہ امتحانات 4 فروری 2019 سے 14 فروری 2019 تک جاری رہیں گے. جبکہ جماعت ہشتم کے امتحانات 16 فروری سے 25 فروری 2019 تک ہوں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں