78

منڈی بہاوالدین: 92نیوز کی چوتھی سالگرہ کی تقریب ڈسٹرکٹ آفس 92 نیوز منڈی بہاوالدین میں دھوم دھام سے منائی گئی، ڈپٹی کمشنر کی بطور مہمان خصوصی شرکت

منڈی بہا ؤالدین(ڈسٹرکٹ رپورٹر) منڈی بہاوالدین 92نیوز کی چوتھی سالگرہ کی تقریب ڈسٹرکٹ آفس92نیوز منڈی بہاوالدین میں دھوم دھام سے منائی گئی

تقریب کے مہمان خصوصی ڈی سی منڈی بہاوالدین مہتاب وسیم اظہر تھے تقریب میں منڈی بہاوالدین ملکوال پھالیہ پریس کلب کے عہددران اور ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی ڈی سی منڈی بہاوالدین نے سالگرہ کا کیک کاٹا ڈسٹرکٹ رپورٹر 92نیوز نے 92نیوز میڈیا گروپ کی کامیابی کی دعا کروائی گئی

اس موقع پر ڈی سی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 92نیوز بہترین چینل میں سے ایک ہے اس نے مثبت صحافت اور عوام کے حقیقی مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا حقیقی کردار ادا کیا اور عوام کیمسائل کو حل کرنے میں 92نیوز سے ہمیں کافی مدد ملی ہے اور امید ہے یہ اسی طرح مسائل کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے اور 92نیوز کو میں چوتھی سالگرہ پر مبارک باد پیش کرتا ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں