106

محکمہ سوئی گیس کی پھرتیاں: 600 روپے پر مزدوری کرنے والے محنت کش کے گھر 26ہزار روپے کا بل بھیج دیا

منڈی بھاوالدین :محکمہ سوئی گیس منڈی بھاوالدین میں محکمہ سوئی گیس میں بل کی شکل میں سامنے آ گئی
چھ سو روپے پر دن مزدوری کرنے والے گھروں میں بل 36ہزار سے لے کر 40ہزار روپے کی شکل میں سامنے آ گیا .

جو لوگ مشکل سے اپنے گھر کا چولہا چلاتے ہیں ان کا چولہا پہلے ہی ٹھنڈا تو ہے ہی کیونکہ گیس کی عدم دستیابی جو ہے اور مزید کمی بل کی صورت میں پوری ہو گئی ہے کیونکہ جو لیمپ پہلے گھریلو چولہے پر چلتا ہے وہ بھی بند ہو جائے گا ۔ لوگ اپنے بچوں کو تعلیم دیں ان کی آسایئش کریں اور دیگر گھر کے اخراجات پورے کریں یا بل جمع کروائیں

سوئی گیس آفس میں لوگ سراپا احتجاج کہ ہم پر یہ ظلم نہ ڈھایا جائے اور انہوں نے مزید یہ کہا کہ ہم اس نظام کو مسترد کرتے ہیں اور تبدیلی گئی تیل لینے جب ہمارے اخراجات پورے نہیں ہوں گے تو ہم بل کیسے جمع کروا سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں