106

کوٹ بلوچ میں بجلی ٹرانسفارمر خراب ھونے کی وجہ سے اچانک ھاٸی وولٹیج ھونے سے علاقہ مکینوں کی قیمتی الیکٹرونکس اشیا جل گٸیں

منڈی بہاوالدین:موضع کوٹ بلوچ میں بجلی ٹرانسفارمر خراب ھونے کی وجہ سے اچانک ھاٸی وولٹیج ھونے سے علاقہ مکینوں کی قیمتی الیکٹرونکس اشیا جل گٸیں۔
یہ ویڈیو بھی دیکھیں
کوٹ بلوچ میں بجلی کا ٹرانسفارمر خراب ھونے کی وجہ سے وولٹیج 500 تک جا پہنچے، الیکٹرونک اشیا جلنے پر علاقہ مکین کا احتجاج، ویڈیو دیکھیں

تفصیلات کے مطابق موضع کوٹ بلوچ کا ٹرانسفارمر کافی دنوں سے خراب تھا جس کی باقاعدہ شکایت بھی درج کرواٸی گٸی تھی مگر واپڈا کی نا اہلی اور بے حسی کی وجہ سے ٹرانسفارمر ٹھیک نہ کیا گیا اور اچانک بجلی 500 وولٹیج تک جا پہنچی جس وجہ سے اہل علاقہ کی قیمتی الیکٹرونکس اشیا جل گٸی۔

اہل علاقہ نے اس کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ ذمہ داران کے خلاف کارواٸی کی جاے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں