53

معزوری سرٹیفکیٹ کیسے بنوایا جائے؟ بنوانے کا طریقہ دیکھیں

معزوری سرٹیفکیٹ بنوانے کا طریقہ ۔

1۔ ضلعی سوشل ویلفیئر آفس جائیں. (ڈسٹرکٹ کمپیکس ضلع منڈی بہائوالدین)
2۔ فارم لے کر مکمل فل کریں.
3۔ اپنا شناختی کارڈ۔ والدین کا شناختی کارڈ ۔2 تصویر۔ تمام چیزیں attested ہوں۔ یا تعلیمی سرٹیفکیٹ۔ (تصدیق کسی بھی 17 گریڈ کے آفیسر سے کروائیں)
4 ۔ مفت رجسٹریشن کروایں.
5 ۔ ہر ماہ میڈیکل بورڈ بیٹھتا ہے.
6 ۔ کسی کو ایک روپیہ رشوت نا دیں.

معلومات کو شیئر کریں ۔کسی کا بھلا ہو سکتا ہے ۔آج کل معزور افراد کی سیٹ آ رہی ہیں ۔گورنمنٹ کی نوکری اور معزور تعلیمی کوٹا کا فائدہ ہو سکتا ہے ۔ اساتذہ کرام معذور طلبہ کو گائیڈ کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں