45

پاہڑیانوالی: 15 سالہ تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے سٹاپ پر کھڑی مزدا بس کو پیچھے سے ٹکر مار دی. نوجوان شدید زخمی. گجرات ہفپتال ریفر. ویڈیو دیکھیں

پاہڑیانوالی: تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نوجوان نے سٹاپ پر کھڑی مزدا بس کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان زشدید زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پاہڑیانوالی کے نواحی گائوں کنگ سہاری کے 15 سالہ نوجوان عبدالحسیب ولد محمد اقبال موٹرسائیکل سوار تیز فتاری کی وجہ سے بے قابو ہو کر سٹاپ پر کھڑی مزدا بس کو پیچھے سے ٹکرا گیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔

زخمی کو فوری طورے پر قریبی رورل ہیلتھ سنٹر پاہڑیانوالی پہنچایا گیا جہاں پر ابتدائی مرہم پٹک کی گئی۔ حالت زیادہ خراب ہونے کے باعث ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے نوجوان کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں