134

پٹواری سردار خان رانجھا کی اہلیہ، شہزاد رانجھا، بابر رانجھا، عامر رانجھا، صنم رانجھا (گرینز میرج ہال والے)کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ رتومکے وال میں ادا کی گئی

منڈی بہاؤالدین: پٹواری سردار خان رانجھا کی اہلیہ، شہزاد رانجھا، بابر رانجھا، عامر رانجھا، صنم رانجھا (گرینز میرج ہال والے)کی والدہ محترمہ اور ندیم رانجھا، صدف رانجھا کی نانی اماں کی نماز جنازہ رتومکے وال میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں چوہدری ناصر اقبال بوسال ایم این اے، حاجی امتیاز احمد چوہدری ایم این اے، طارق محمود ساہی سابق ایم پی اے، حامد مختار وائس چیئرمین میڈیا، راجہ غلام عباس ، شاہد رانجھا ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ، نعیم میکن ایڈووکیٹ، جاوید کاکوآنہ کونسلر، رؤف رانجھا، لئیق رانجھا، ٹھیکیدار طارق محمود، خضر حیات اور سید حسن شاہ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں