195

النواز برکس کمپنی جاگو خورد کی افتتاحی تقریب. مہمان خصوصی سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خاں بھٹی اور MNA ناصر بوسال کا شاندار استقبال. ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاؤالدین (ذیشان اسماعیل سے) النواز برکس کمپنی جاگو خورد کی افتتاحی تقریب . مہمان خصوصی سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خاں بھٹی اور MNA ناصر بوسال کا شاندار استقبال پھولوں کی پتیاں نچاور کی گی. النواز برکس کمپنی قادر آباد روڈ جاگو خورد کےچیف آرگنائزر مرزا سکندر بیگ نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور تمام حضرات کا افتتاحی تقریب میں شرکت پر شکریہ ادا کیا

تفصیلات کے مطابق النواز برکس کمپنی قادر آباد روڈ جاگو خورد کا شاندار افتتاح النواز برکس کمپنی کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خاں بھٹی اور MNA ناصر بوسال تھے النواز برکس کمپنی کے چیف آرگنائزر مرزا سکندر بیگ نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا

معزز مہمانوں میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خاں بھٹی MNA حلقہ 86ناصر بوسال چئرمین یونین کونسل قادر آباد چوہدری محمد اشرف آرائیں قیصر اقبال بھٹی چوہدری محمد عرفان گجر جنرل کونسلر قادر آباد.عمرحیات بھٹی سید رضا حسین شا ہ سید محسن عباس شاہ سید ضیمر حسین شاہ مرزا قدیر اسل چوہدری یاسر عرفات جبران اشرف تارڑ راو سجاد غلام حسین لاکھا سعید اختر گجر .علی عابد چوہدری .پاکستان پریس فورم تحصیل پھالیہ کے چیف آرگنائزر محمد انور صاحب .پاکستان پریس فورم تحصیل پھالیہ کے آرگنائزر جہانگیر عباس کے علاوہ تحصیل پھالیہ کے صحافی حضرات وکلاء اور سیاسی و سماجی حضرات نے بھر پور شرکت کی

رپوٹ ذیشان اسماعیل رٹ نیوز منڈی بہاؤالدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں