177

منڈی بہاوالدین کے اخبار فروش کھلے آسمان تلے بارش میں اخبار بیچنے پر مجبور. اعلی حکام سے جگہ مہیا کرنے اور شیڈز لگوانے کا مطالبہ. ویڈیو دیکھیں

منڈی بہائوالدین: ڈسٹرکٹ اخبار ایسوسی ایشن ضلع منڈی بہائوالدین کے اخبار فروش کھلے آسمان تلے اخبار بیچنے پر مبجور.

اخبار فروشوں کا کہنا ہے کہ ہم پچھلے 10-15 سال ایسے ہی کھلے آسمان تلے اخبار بیچ رہے ہیں. مناسب جگہ اور شیڈز نہ ہونے کی وجہ سے انہیں بارش، سردی، گرمی، آندھی میں زلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے.

ان کا کہنا ہے کہ ہمیں پراپر جگہ مہیا کی جائے اور شیڈز لگا کر دئے جائیں تاکہ ہم ورزانہ کی بنیاد پر اخبار بیچ کر اپنے بچوں کیلئے روزی روٹی کا بندوبست کر سکیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں