221

کھٹیالہ خورد: جائیداد کے تنازعہ پر چچا نے فائرنگ کر کے بھتیجے اور اسکے ہم زلف کو قتل جبکہ بھتیجے کی بیوی کو زخمی کر دیا، واقع کی ویڈیو دیکھیں

ملک وال (نامہ نگار) جائیداد کے تنازعہ پر چچا نے فائرنگ کر کے بھتیجے اور اسکے ہم زلف کو قتل جبکہ بھتیجے کی بیوی کو زخمی کر دیا ،

تفصیلات کے مطابق تھانہ ملک وال کے موضع کھٹیالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر ملزم اعظم نے ساتھیوں سے مل کر فائرنگ کر کے اپنے بھتیجے شاہد اور اسکے ہم زلف اسلم کو قتل کر دیا جبکہ شاہد کی بیوی بشریٰ کو شدید زخمی کر دیا ۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال پہنچا کر قانونی کاروائی شروع کر دی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں