119

پھالیہ: لاری اڈا کے قریب گلی کے تنازع پر طارق محمود کونسلر کے بھائی کا اپنے رشتے داروں کے ساتھ جھگڑا، فائرنگ سے مخالف گروپ کے 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

لاری اڈا کے قریب گلی کے تنازع پر طارق محمود کونسلر کے بھائی الیاس کا اپنے رشتے داروں کے ساتھ جھگڑا۔
فائرنگ سے ان کے مخالف محمد ریاض۔ ارسلان احمد ۔فیاض اور ساتھ والے دکاندار خان زخمی ہوگئے۔

جنہیں فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر الیاس کو گرفتار کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں