163

منڈی بہائوالدین میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوسرے مرحلے میں غیر قانونی تھڑے، سیڑیاں اور پھٹے اکھاڑنے کا عمل جاری، ویڈیو دیکھیں

منڈی بہائوالدین
پنجاب بھر کی طرح ضلع منڈی بہائوالدین میں بھی صاف پاکستان مہم کے تحت غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن جاری ہے. آپریشن کے پہلے مرحلے میں قائم غیر قانونی عمارات، شیڈز اور چھپر اتارنے کا عمل ہونے کے بعد ٹی ایم اے کے اہلکار اب دوسرے مرحلے میں داخل.
یہ خبر بھی پڑھیں
کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کے تحت تجاوزات کے خلاف بلاتفریق آپریشن جاری رکھا جائے۔سرکاری ملکیتی ایک انچ زمین پر بھی کسی کو قبضہ نہیں کرنے دیا جائیگا، ڈپٹی کمشنر

دوسرے مرحلے میں منڈی بہائوالدین میں غیر قانونی قائم تھڑے، سیڑیاں اور پھٹے اکھاڑنے کا عمل جاری ہے. ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹی ایم اے کے اہلکاران علوی چوک منڈی بہائوالدین میں قائم غیر قانونی تھڑے گرا رہے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں