80

فیض آباد: بلیرڈ کھیلنے کے دوران ہونے والے جھگڑے میں سٹک لگنے سے 42 سالہ شخص ہلاک۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

ملک وال(نامہ نگار) محلہ فضل آباد میں بلیرڈ کلب میں بلیرڈ کھیلنے کے دوران 42 سالہ خضر احمد اور جبران کا آپس میں جھگڑا ہوگیا جس پر جبران نے بلیرڈ سٹک خضر احمد کے سر میں دے ماری جس وہ زخمی ہو گیا جسے ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔پولیس تھانہ ملکوال نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتا رکر لیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں