51

منڈی بہاؤالدین میں گرین فورس پاکستان نے میڈیکل فارمہ، ڈاکٹرز اور منڈی بہاوالدین کے شہریوں کے ہمراہ تکبیر روڈ عثمانیہ محلہ کے مقام پر 200 سے زائر پودے پلانٹ کیے، تصاویر دیکھیں

منڈی بہاؤالدین میں گرین فورس پاکستان نے میڈیکل فارمہ، ڈاکٹرز اور منڈی بہاوالدین کے شہریوں کے ہمراہ تکبیر روڈ عثمانیہ محلہ کے مقام پر 200 سے زائر پودے پلانٹ کیے،اور کچرہ کُنڈی کو خوبصورت لوکیشن میں تبدیل کیا

اس مہم میں میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر مجاہد مغل ،ڈاکٹر علی، جنید اعظم، نعمان خان، نویدانجم فاروقی، طحہٰ، اسد، کاشف اور دیگر گرین فورس پاکستان کے ممبرز اور ڈاکٹرز بلخصوص میڈیکل ریپ سے تعلق رکھنے والوں کی محنت اور جوش سر سبز پاکستان کا قابل تحسین تھا۔
(ہمارا خواب صاف ستھرا اور سر سبز پاکستان)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں