223

سعدللہ پور:18 سالہ ولید کا پہلی جماعت کے طالبعلم 5 سالہ بچے کو زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم ولید گرفتار، مقدمہ درج، ویڈیو دیکھیں

پولیس کی کارروائی، 5 سالہ بچے کو زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج….
تھانہ بھاگٹ کے علاقہ سعداللہ پور میں 18 سالہ ملزم ولید نے پہلی جماعت کے طالبعلم کو مبینہ طور پر بدفعلی کا نشانہ بنایا تھا…

ملزم کو 12 گھنٹے کے اندر گرفتار کیا، قانون کے مطابق سزا ہو گی….
ایس ایچ او حسنات شاہ نے نفری کے ہمراہ جن میں اے ایس آئی محمد عارف بریار ہیڈ کانسٹیبل محسن افضال اور کانسٹیبل شعیب اکرم نے ملزم کو گرفتار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں