46

ٹی ایم اے منڈی بہاؤالدین کی ٹرالی گند لے جاتے ہوئے آدھا کچرا راستے میں ہی پھینک جاتی ہے، ویڈیو دیکھیں

ٹی ایم اے منڈی بہاؤالدین کی ٹرالی گند لے جاتے ہوئے۔ آدھا کچرا راستے میں ہی پھینک جاتی ہے۔ دوسرا کھلا ہونے کی وجہ سے پورے شہر میں تعفن پھیلتا ہے۔ دور دور تک سمل جا رہی ہوتی ہے۔کچرا راستے میں ہی بکھیرنا ہو تو اٹھانے کی ضرورت ہی کیا ہے۔

دوسرا کٹھیالہ سیداں اور کندھانوالہ کی زمین پر کچرا پھینک پھینک پر ڈھیر لگا دئیے گئے ہیں ۔ سیم کی وجہ سے کچرے کا گند پانی کے ساتھ مل کر زمین اندر جا رہا ہے جس کی وجہ سے پورے شہر کا پانی ناقص ہو گیا ہے، پینے کے قابل نہیں رہا۔ کچرا تلف کرنے کا اور کچرا اٹھانے اور شہر سے کچرا صاف کرنے کا مناسب بندوبست کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں