74

ضلعی انتظامیہ کا پاہڑیانوالی مین بازار سے تجاوزات کیخلاف آپریشن

پاہڑیانوالی مین بازار سے نجائز تجاوزات ختم ۔
میڈیا کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے پاہڑیانوالی مین بازار سے نجائز تجاوزات ختم کر دیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں