133

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ منڈی بہائوالدین میں بھرتی کیلئے ٹیسٹ اور انٹرویو کا شیڈیول جاری کر دیا. تفصیلات دیکھیں اس لنک میں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہائوالدین میں

سکیل 3 سے لے کر 16 تک

کیلئے بھرتی کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔،

بھرتی کا شیڈول ڈائونلوڈ کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں
Download Here

سٹینو گرافر، بی ایس 16
اسٹنٹ لائبریرین، بی ایس 16

بجٹ اینڈ اکائونٹس، بی ایس 14
ڈیٹا انٹر آپریٹر، بی ایس 14

جونئیر کلرک بی ایس 11
جونئیر آڈیٹر، بی ایس 11
امام مسجد، بی ایس 11
کمپیوٹر ہارڈوئیر ٹیکنیشن، بی ایس 11

جنریٹر آپریٹر، بی ایس 8
کک، بی ایس 5

نائب قاصد، بی ایس 3
موذن، بی ایس 3
خاکروب، بی ایس 3

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں