61

منڈی بہائوالدین میں موسم گرما کی طویل تعطیلات کے بعد سکول آج سے دوبارہ کھل گئے

پنجاب بھر کی طرح ضلع منڈی بہائوالدین میں بھی موسم گرما کی طویل تعطیلات کے بعد سرکاری سکول و کالجز آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں.

سکول سے اساتذہ اور ہیڈ ماسٹر نے سکول کے گیٹ پر بچوں کو خوش آمدید کیا اور انکا حوصلہ افضائی کی.

گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول کا آج پہلا دن ہے جس کی وجہ سے سکولز میں بچوں کی ھاضری نسبتآ کم دیکھنے میں آ رہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں